English to Urdu Translation

a, m found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.An, aArticle, Interjection
ايک ، واحِد حالَت ميں اسما کے پہلے لَگايا جاتا ہے ۔
27.An inڈھانچے کے مرکز کی طرف ۔
28.AnaNoun
بالا ترسیلی ہوائیں جو گرم ہوا کے اُوپر جانے سے پیدا ہوتی ہیں ۔
Adverb
مَساوی مِقداروں ميں ۔ ہَر ايک کا ۔ ڈاکٹری نُسخُوں ميں اجزائے نُسخَہ کے حَوالے سے لِکھا جاتا ہے ۔
29.AnaemiaNoun
خُون میں سُرخ ذرات یعنی ہمیو گلوبین کی کمی ۔
30.AneNoun
معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔
31.AneamiaAdjective, Greek
قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
32.Aneamia.بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
33.Anemia, anaemiaNoun
(طِب) انيمِيا ۔ بھُس ۔ کَم خُونی ۔ خُون ميں ہوموگلوبين کی کَمی ۔
34.Anemonen.
شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)
Noun
شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Noun
گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔
35.Anewadv.
نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
Adverb
پھر ۔ ازسر ۔ نئے سرے سے ۔
Adverb
دوبارَہ ۔ پھِر سے ۔ ايک بار اور ۔ از سَرِ نو ۔ نَئے طَرز سے ۔
36.AniNoun
آنی ۔ کَکو قَبيلے کے پَرندوں ميں سے کوئی ايک جو گَرم علاقوں ميں رہتا ہو ۔
n.
گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد
اے نس ۔ مقعد ۔
Latin
سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی
Noun
مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔
Noun
(تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔
Noun
مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ
37.AnimeNoun
انيمے ۔ انيم ۔ ايک قِسم کا گُوند ۔ سَندرُوس رال ۔
38.AnionNoun
ایک آئن ایسا ایٹم یا سالمہ ہے جِس میں ایک مُثبت یا منفی برق چارج ہوتا ہے ۔
Noun
مَنفی رَواں ۔ زير رواں ۔ مَنفی آئيون ۔ مَنفی بَرقی اثَر والا آئيون ۔
39.Annoyv. a.
ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا
Verb
برہم کرنا ۔ ایذا پہنچانا ۔
Verb
ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔
40.AnomiaGreek
نام فَراموشی ۔ اشیا یا اشخاص کا نام لینے کی نا قابلیت
41.Anomie, anomyNoun
(عُمرانِيات) عدم رَسمِيَت ۔ دَستُور فَراموشی ۔ لاقانُونِيَت۔
42.Anonadv.
1. جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
2. کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے
43.Anonymn.
بےنام آدمی ۔ گمنام ۔ فرضی نام
Noun
کوئی فَرضی يا جَعلی نام ۔ گُم نام ۔ مَجہُولُ الاسم ۔
44.Anonyman.
قحبہ ۔ خام پارہ ۔ کتیا
45.Anyadj.
1. کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
2. کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ
3. کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو
adv.
کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
اينی ۔ کوئی ۔ ہر ايک ۔
Adverb, Pronoun
کوئی ۔ کسی ۔ کہیں ۔ کیسا ۔ کہاں ۔
Adjective
کوئی ايک ۔ کوئی ۔ کوئی بھی ۔ ہَر ايک ۔
46.Any oneاکیلا ۔ کوئی اکیلا ۔ تنہا کوئی ۔
47.Any wayAdverb
بَہَر حال ۔ بَہَر طَور ۔ کِسی نَہ کِسی طَرح ۔ کِسی حَد تَک ۔ ہَر حالَت ميں ۔
48.AnyhowAdverb
بَہَر صُورَت ۔ جو بھی ہو ۔ جِس طَرَح بھی ہو ۔ تَمام حالات ميں ۔
49.AnyonePronoun
کوئی شَخص ۔ کوئی ايک ۔ کوئی فَرد ۔
50.AwnNoun
بالُو ۔ کَسار ۔ ريشَہ ۔ داڑھی ۔
Noun
کِسی گھاس یا اناج کے خوشے پر موجُود باریک بال مثلاً جو کے باریک ریشے ۔
a, m found in 50 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.